Friday, 5 December 2014

urdu poetry 1 to 100

اس کی باہوں میں سونے کا اب تک شوق ہے مجھ کومحبت میں اُجڑ کر بھی میری عادت نہیں بدلیکیسے بھلا دیتے ہیں لوگ تیری خدائی کو یا ربّہمیں تو ہو گیا دشوار ایک انساں کو بھلاناوہ سچ ہی کہتی تھی کہ تیری مسکراہٹ سے پیار ہےکیوں کہ جاتے جاتے میری مسکراہٹ بھی ساتھ لے گئیتیری دُوری نے بنا دیا ہے شاعر مجھ کوجہاں تنہائی ملی تجھے حالِ دل لکھ ڈالاتم نے ہی کہا تھا کہ آنکھ بھر کر دیکھ لیا کرو مجھ کواب آنکھ تو بھر...