1 to 100
101 to 200
201 to 300
301 to 400
401 to 500
501 to 600
601 to 700
701 to 800
801 to 900
901 to 1000
1001 to 1100
1101 to 1200
1201 to 1300
1301 to 1400
1401 to 1500
1501 to 1600...
Saturday, 19 September 2015
Saturday, 17 January 2015
urdu poetry 1501 to 1600
تمہیں قسمت سمجھ کر سینے سے لگایا تھابھول گیا قسمت بدلتے دیر نہیں لگتیلب چھومیں زلفیں سنواری بانہوں میں بھر لیا ہم نےپوچھو مت رات خیالوں میں آپ کے ساتھ کیا کیا کِیا ہم نےسچ تو کہہ دوں پر اِس دور کے انساں کوبات جو دل سے نکلتی ہے بُری لگتی ہےتم نے اچھا کیا دوکھا دیاکچھ نہ دیتی تو گلہ رہتابند مُٹھی میں وہ ریت کی مانندزندگی سے گئی ذرا ذرا کر کےنہ بنا اتنا دیوانہ اپنی یادوں کاکل کو ہم ہی نہ رہے تو تجھے...
urdu poetry 1401 to 1500
نزاکت لے کے آنکھوں میں وہ ان کا دیکھنا توبہالٰہی میں انہیں دیکھوں یاں اُن کا دیکھنا دیکھوںوہ اپنے ساتھ مجھے قید کر کے لے جائےخدا کرے کوئی ایسا قصور ہو مجھ سےروتے ہوئے وہ مجھ سے لپٹ کر بولینفرت ہے مجھے تم سے میرے پاس تم نہ آﺅڈوب کر سورج نے مجھے اور بھی تنہا کر دیامیرا سایہ بھی الگ ہو گیا میرے یار کی طرحتم جو کہتی تھی کہ اچھا ہے زمانہ ہم سےیہ بتاﺅ کہ ملا کوئی ہمارے جیسا؟؟؟ایک لمحہ بھی اُس کے بغیر...
urdu poetry 1301 to 1400
اس قدر بھوکا ہوں صاحبدوکھا بھی کھا لیتا ہوںتم مل جاﺅں نجات میں جائےروز جینے سے روز مرنے سےصاحبِ شریعت ہو اک فتوٰی تو دوروخِ یار پہ مرنا بھی شہادت ہے کیا؟عشق تو ایک قاتل ہے بہت معصوم دلوں کاجانے کیوں لوگ مجرم کو دل میں پناہ دیتے ہیں آنسو تھا اُس کا ٹھیک وہی پر گِرا ہواخط میں جہاں تھا ترکِ تعلق لکھا ہواکبھی جو تھک جاﺅ دنیا کی محفلوں سے تمہمیں آواز دے لینا اکیلے ہم بھی رہتے ہیں میری تصویر بناﺅ...
urdu poetry 1201 to 1300
سزا میں کوئی رد و بدل کر اے عشقمیری عمر دیکھ میرا مرنا ابھی بنتا نہیںشہر سارا تھا جنازے میں شریک اُس کےوہ شخص جو مر گیا تنہائی کے خوف سےرات گلی میں ملا مجھے کسی بدنصیب کا خطکہیں خوں سے لکھا ہوا کہیں آنسوں سے مٹا ہواافسوس تو یہ ہے کہ توں کمسن بھی نہیںپھر کیوں تیرے ہاتھوں میں کھلونے کی طرح ہوںجنہیں فرصت نہیں ملتی ذرا بھی یاد کرنے کیاُنہیں کہہ دو ہم اُن کی یاد میں فرصت سے بیٹھے ہیںٹکڑے پڑے تھے راہ...
urdu poetry 1101 to 1200
منسوب اُس کے قصّے اوروں سے بھی تھے لیکنوہ بات بہت پھیلی جو بات چلی ہم سےکاجل آنکھوں میں ڈال کر وہ بولیکیجیں اب شمار لاشوں کاپھر اُس کی یادیں پھر اُس کی باتیںاے دل لگتا ہے تجھے تڑپنے کا بڑا شوق ہےاُس کی یادوں میں میرا دل یوں گِرا رہتا ہےجیسے دربار پہ ہو اہلِ عقیدت کا ہجومجس کی فطرت تھی بغاوت کرناتوں نے اُس دل پہ حکومت کی ہےکون کہتا ہے کہ نفرتوں میں درد ہےکچھ محبتیں بھی بڑی اذیت ناک ہوتی ہیںایسے...
urdu poetry 1001 to 1100
پاگل نہ کر دے تیرا یوں دور دور رہنالوٹ آﺅ بارشوں میں دوریاں اچھی نہیں لگتیمجھے دیکھ کر وہ صاحبِ علم بولاتیری سادگی بتاتی ہے تجھے ہنسنے کا شوق تھا بہت پہلےلاکھ کوشش کی مگر نکل ہی گئےجنت سے آدمؑ، گھر سے یوسفؑ، اور تیرے دل سے ہماُسے کہنا فالتو وہم نہ پالا کرےیہ دل کوئی کھلونا نہیں جو ہر اک کو دے دیں گےبن جاتا ہے کبھی حُسن بھی دنیا میں تماشہعبرت کے لیے مصر کا بازار بہت ہےمجھے عشق کے اُس مقام پہ لا...
urdu poetry 901 to 1000
انتہاءیادِ یار اور کثرتِ غمِ دوراںایک دل ہے بچارہ کہاں کہاں تڑپےکبھی تقدیر کا ماتم کبھی محبوب سے شکوہاے منزلِ محبت تیرے ہر موڑ پہ رونا آیاآج افسوس ہو رہا ہے حالِ زندگی پرکاش حد سے زیادہ محبت نہ کی ہوتیکل کسی اور نے خرید لیا تو گلہ نہ کرنااسی لیے سب سے پہلے تیرے شہر میں آئے ہیںجی رہی ہو نہ تم اچھی بات ہےنام تک نہ لینا اب محبت کاہر بار مجھ سے وہ نگاہیں پھیر لیتی ہےمیں نے کاغذ پہ بھی دیکھی ہے بنا...
urdu poetry 801 to 900
انتہاءیادِ یار اور کثرتِ غمِ دوراںایک دل ہے بچارہ کہاں کہاں تڑپےکبھی تقدیر کا ماتم کبھی محبوب سے شکوہاے منزلِ محبت تیرے ہر موڑ پہ رونا آیاآج افسوس ہو رہا ہے حالِ زندگی پرکاش حد سے زیادہ محبت نہ کی ہوتیکل کسی اور نے خرید لیا تو گلہ نہ کرنااسی لیے سب سے پہلے تیرے شہر میں آئے ہیںجی رہی ہو نہ تم اچھی بات ہےنام تک نہ لینا اب محبت کاہر بار مجھ سے وہ نگاہیں پھیر لیتی ہےمیں نے کاغذ پہ بھی دیکھی ہے...
urdu poetry 701 to 800
فقط رہ جاتے ہیں محبت کے بھرمبھلا عمر بھر کے لیے بھی کوئی بنا ہے کسی کا؟نہ چھیڑ قصہ وہ اُلفت کا بڑی لمبی کہانی ہےمیں زندگی سے نہیں ہارا بس کسی پہ اعتبار کیا تھاکتنی معصوم خواہش ہے اس دیوانی لڑکی کیجو چاہتی ہے کہ محبت بھی کرے اور خوش بھی رہےنہ نہ تم عشق نہ کرنامرنا ہے نہ؟ تو زہر بہتر ہےتمہیں معلوم بھی تھا کہ میں تنہا رہ نہیں سکتامیری عادت بدلنے تک تو میرے ساتھ رہ جاتیمحبت کو ہمیشہ مجبوریاں ہی لے...
Subscribe to:
Posts (Atom)